12 فروری 2013 - 20:30

رواں ماہ کی 13 تاریخ کو آیت اللہ مجتبی تہرانی کے چہلم کی مناسبت سے مسجد جامع بازار تہران میں ایک مردانہ مجلس ترحیم منعقد ہو گی جبکہ اسی دن شاہراہ ایران تہران میں ایک زنانہ مجلس ترحیم بھی منعقد ہو گی۔

ابنا: آیت اللہ مجتبی تہرانی کے چہلم کی مناسبت سے 13 فروری کو جامع مسجد بازار تہران میں ایک مردانہ مجلس ترحیم منعقد ہو گی۔ جس سے ایران کے نامور عالم دین آیت اللہ استادی خطاب کریں گے۔ یہ مجلس ترحیم صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگی، اور ساڑھے گیارہ بجے تک جاری رہے گی۔یاد رہے کہ اس دن تہران میں شاہراہ ایران جہاں وہ درس اخلاق دیا کرتے تھے، میں بھی ایک زنانہ مجلس ترحیم منعقد ہو گی۔.......

/169